تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "खोने"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "खोने"
شعر
نہ پانے سے کسی کے ہے نہ کچھ کھونے سے مطلب ہے
یہ دنیا ہے اسے تو کچھ نہ کچھ ہونے سے مطلب ہے
وسیم بریلوی
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد