aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गर्मी-ए-सोहबत"
گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیںہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
لطف صحبت متاع الفت ہےکچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
گرمیٔ دیر و حرم سے نہ مٹی دل کی تپشکر لیا سوز جگر سے ہی شرارہ پیدا
گرمیٔ شدت جذبات بتا دیتا ہےدل تو بھولی ہوئی ہر بات بتا دیتا ہے
گرمئ شوق نظارہ کا اثر تو دیکھوگل کھلے جاتے ہیں وہ سایۂ تر تو دیکھو
قلقل مینا صدا ناقوس کی شور اذاںٹھنڈے ٹھنڈے دیدنی ہے گرمیٔ بازار صبح
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
نقش پا پنج شاخہ قبر پر روشن کرومر گیا ہوں میں تمہاری گرمیٔ رفتار پر
ہر کتاب صحبت رنگیں کے معنی دیکھ کرفرد تنہائی کے مضموں کوں کیا ہوں انتخاب
کسے ڈھونڈتا ہوں میں اپنے قرب و جوار میںاے فراق صحبت دوستاں مجھے کیا ہوا
ستم گرمیٔ صحرا مجھے معلوم نہ تھاخشک ہو جائے گا دریا مجھے معلوم نہ تھا
گرتے ہیں لوگ گرمئ بازار دیکھ کرسرکار دیکھ کر مری سرکار دیکھ کر
حسن کی گرمئ بازار الٰہی توبہآگ سی آگ برستی ہے خریداروں پر
سودا وہ کیا کرے گا خریدار دیکھ کرگھبرا گیا جو گرمئ بازار دیکھ کر
گرمئ عشق کھلا دیتی ہے گالوں پہ گلابیاد آتے ہیں جو لمحات گئی راتوں کے
سردی بھی ختم ہو گئی برسات بھی گئیاور اس کے ساتھ گرمئ جذبات بھی گئی
گرمیٔ حسن کی مدحت کا صلا لیتے ہیںمشعلیں آپ کے سائے سے جلا لیتے ہیں
اجالے گرمئ رفتار کا ہی ساتھ دیتے ہیںبسیرا تھا جہاں اپنا وہیں تک آفتاب آیا
مصر میں حسن کی وہ گرمئ بازار کہاںجنس تو ہے پہ زلیخا سا خریدار کہاں
لفظوں کے ہیر پھیر سے بنتی نہیں غزلشعروں میں تھوڑی گرمئ جذبات بھی تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books