aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़बन"
میں ان کا مال غبن کرکے جب سے بیٹھا ہوںیتیم خانے کے لونڈے مری تلاش میں ہیں
گناہ گن کے میں کیوں اپنے دل کو چھوٹا کروںسنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں
گن رہا ہوں حرف ان کے عہد کےمجھ کو دھوکا دے رہی ہے یاد کیا
عمر بھر جس کے لئے پیٹ سے باندھے پتھراب وہ گن گن کے کھلاتا ہے نوالے مجھ کو
بوسے ہیں بے حساب ہر دن کےوعدے کیوں ٹالتے ہو گن گن کے
یہ سمجھ کر فقیری ہی میں ہے خداگن ہمیشہ فقیروں کے گاتے رہے
گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنےریل کے ڈبے گن رہا ہوں میں
میں بڑھتے بڑھتے کسی روز تجھ کو چھو لیتاکہ گن کے رکھ دیئے تو نے مری مجال کے دن
کیسے بھولے ہوئے ہیں گبر و مسلماں دونوںدیر میں بت ہے نہ کعبے میں خدا رکھا ہے
ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہنوہ ماہ چہرے پہ جب ڈال کر نقاب آیا
آیا تھا میرے پاس وہ کچھ دیر کے لیےسورج مگر گہن میں بہت دیر تک رہا
میں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضوردو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
دل کی کدورتیں اگر انساں سے دور ہوںسارے نفاق گبر و مسلماں سے دور ہوں
آ گیا یاد انہیں اپنے کسی غم کا حسابہنسنے والوں نے مرے اشک جو گن کے دیکھے
میں گن رہا تھا شعاعوں کے بے کفن لاشےاتر رہی تھی شب غم شفق کے زینے سے
ہماری سانسیں ملی ہیں گن کےنہ جانے کتنے بجے ہیں دن کے
گالیاں دیں اس نے بے گنتی ہمیںہم نے بوسے بھی تو گن گن کے لیے
کوئی بت خانہ کو جاتا ہے کوئی کعبہ کوپھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیا
کوچۂ یار میں ہو روشنی اپنے دم کیکعبہ و دیر کریں گبر و مسلماں آباد
زمین پیاسی ہے بوڑھا گگن بھی بھوکا ہےمیں اپنے عہد کے قصے تمام لکھتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books