تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ग़मगीं"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ग़मगीं"
شعر
دل غمگیں کی کچھ محویتیں ایسی بھی ہوتی ہیں
کہ تیری یاد کا آنا بھی ایسے میں کھٹکتا ہے
فراق گورکھپوری
شعر
جام لے کر مجھ سے وہ کہتا ہے اپنے منہ کو پھیر
رو بہ رو یوں تیرے مے پینے سے شرماتے ہیں ہم