تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ग़म्माज़ी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ग़म्माज़ी"
شعر
ابھی کچھ اور ہم کو تہمتوں کے زہر پینے ہیں
ابھی کچھ اور تم کو بد گمانی ہونے والی ہے
فراق جلال پوری
شعر
بد گمانی نے مجھے کیا کیا ستایا کیا کہوں
صبح کو بکھرے ہوئے دیکھے تھے اک دن موئے دوست
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
اس رنگ بدلتی دنیا میں پہچان بڑی ہی مشکل ہے
یہ کس کو خبر ہے اے شاہدؔ کس بھیس میں کون لٹیرا ہے