aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गिला-ए-मआमलत-ए-अक़रिबा"
کس کو نہیں کوتاہیٔ قسمت کی شکایتکس کو گلہ گردش ایام نہیں ہے
ہیں عقدہ کشا یہ خار صحراکم کر گلۂ برہنہ پائی
رونے کے بدلے اپنی تباہی پہ ہنس دیاشاکرؔ نے اس طرح گلۂ آسماں کیا
یہ زمانہ وہ ہے جس میں ہیں بزرگ و خورد جتنےانہیں فرض ہو گیا ہے گلۂ حیات کرنا
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
عرض احوال کو گلا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہقسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
ہے آج یہ گلہ کہ اکیلا ہے شہریارؔترسو گے کل ہجوم میں تنہائی کے لئے
غم امروز کا گلہ کیوں ہوحسن فردا مری نگاہ میں ہے
تنگی دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہےکہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا
روز جزا گلہ تو کیا شکر ستم ہی بن پڑاہائے کہ دل کے درد نے درد کو دل بنا دیا
وقت پیری دوستوں کی بے رخی کا کیا گلابچ کے چلتے ہیں سبھی گرتی ہوئی دیوار سے
یہی ہے رسم زمانہ تو پھر گلہ کیساکوئی جلائے چراغوں کو اور بجھائے کوئی
نا شناسان محبت کا گلہ کیا کہ یہاںاجنبی وہ ہیں کہ تھی جن سے شناسائی بھی
اب کیوں گلہ رہے گا مجھے ہجر یار کابے تابیوں سے لطف اٹھانے لگا ہوں میں
کرتا ہے اے اثرؔ دل خوں گشتہ کا گلہعاشق وہ کیا کہ خستۂ تیغ جفا نہ ہو
گلہ کس سے کریں اغیار دل آزار کتنے ہیںہمیں معلوم ہے احباب بھی غم خوار کتنے ہیں
بے علم شاعروں کا گلہ کیا ہے اے منیرؔہے اہل علم کو ترا طرز بیاں پسند
زندگی تجھ سے یہ گلا ہے مجھےکوئی اپنا نہیں ملا ہے مجھے
نظر تغافل یار کا گلہ کس زباں سیں کروں بیاںکہ شراب صد قدح آرزو خم دل میں تھی سو بھری رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books