aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चढ़ेगा"
خرچ چلے گا اب مرا کس کے حساب میں بھلاسب کے لئے بہت ہوں میں اپنے لئے ذرا نہیں
کب تک پڑے رہوگے ہواؤں کے ہاتھ میںکب تک چلے گا کھوکھلے شبدوں کا کاروبار
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گےمحبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔچلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا
چھپ چھپ کے جو آتا ہے ابھی میری گلی میںاک روز مرے ساتھ سر عام چلے گا
میں تو بیتے دنوں کی کھوج میں ہوںتو کہاں تک چلے گا میرے ساتھ
بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چراعشق پر بس نہ چلے گا تری دانائی کا
ہم اپنی دھرتی سے اپنی ہر سمت خود تلاشیںہماری خاطر کوئی ستارہ نہیں چلے گا
ہمارے ساتھ بھی چلتا ہے رستاہمارے بعد بھی رستا چلے گا
چلے گا تیر جب اپنی دعا کاکلیجے دشمنوں کے چھان دے گا
ہم منزلوں کے باسی کب سے بھٹک رہے ہیںکب راہ پر چلے گا یہ راستہ ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books