aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चिड़ियों"
اب تو چپ چاپ شام آتی ہےپہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہےچڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کرگھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو
وہ جاتا رہا اور میں کچھ بول نہ پایاچڑیوں نے مگر شور سا دیوار پہ کھینچا
شاید اب تک مجھ میں کوئی گھونسلہ آباد ہےگھر میں یہ چڑیوں کی چہکاریں کہاں سے آ گئیں
میں نے ان سب چڑیوں کے پر کاٹ دیئےجن کو اپنے اندر اڑتے دیکھا تھا
رہنے کو اپنے پاس کوئی چھت نہیں مگرچڑیوں کے چہچہانے کو آنگن بنا دیا
ان کی چہکار سے یادوں میں خلل پڑتا ہےگھر کی دیوار سے چڑیوں کو اڑا دو انجمؔ
بہت کہتی رہی آندھی سے چڑیاکہ پہلی بار بچے اڑ رہے ہیں
کسی صیاد کی پڑ جائے نہ چڑیا پہ نظرآپ سرکائیں نہ محرم سے دوپٹا اپنا
سورج چڑھا تو پگھلی بہت چوٹیوں کی برفآندھی چلی تو اکھڑے بہت سایہ دار لوگ
چوڑیاں کیوں اتار دیں تم نےصبحیں کتنی اداس رہتی ہیں
پر تول کے بیٹھی ہے مگر اڑتی نہیں ہےتصویر سے چڑیا کو اڑا دینا چاہیئے
ایک لڑکی چوڑیاں کھنکا رہی تھی اور تبھیاس کھنک سے اٹھ رہا تھا جیسے زندانی کا شور
دور تک کوئی نہ آیا ان رتوں کو چھوڑنےبادلوں کو جو دھنک کی چوڑیاں پہنا گئیں
اے مصحفیؔ اب چکھیو مزا زہد کا تم نےمے خانے میں جا جا کے بہت پی ہیں شرابیں
قاصد ہے تو خدا کا اگر چٹھیاں ہی بانٹان چٹھیوں پہ تو لکھا اپنا پتا نہ دیکھ
بول اٹھتی کبھی چڑیا جو تری انگیا کیخوشنوائی کی نہ یوں جیتتی بلبل پالی
جب کبھی مسکی کٹوری کیا صدا پیدا ہوئیکرتی ہے انگیا کی چڑیا چہچہانے کی ہوس
تک رہا ہے یہ کوئی سونے کی چڑیا آ پھنسےدام سبحہ لے کے زاہد گریۂ مسکیں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books