aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चित्र"
دیپ جلتے ہیں دلوں میں کہ چتا جلتی ہےاب کی دیوالی میں دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے
وہ اپنے مطلب کی کہہ رہے ہیں زبان پر گو ہے بات میریہے چت بھی ان کی ہے پٹ بھی ان کی ہے جیت ان کی ہے مات میری
آخر اس کی سوکھی لکڑی ایک چتا کے کام آئیہرے بھرے قصہ سنتے تھے جس پیپل کے بارے میں
بگولا جن کے سر پر چتر شاہی ہے زمیں مسندوہی اقلیم غم میں آہ کی نوبت بجاتے ہیں
تم چتا ان کی جلاؤ نہ کرو دفن انہیںپیار کے خط ہیں یہ ہندو یا مسلمان نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books