aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छलनी"
ایک دو زخم نہیں جسم ہے سارا چھلنیدرد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے نکلے
سچ تو یہ ہے پھول کا دل بھی چھلنی ہےہنستا چہرہ ایک بہانا لگتا ہے
کر دیا تیروں سے چھلنی مجھے سارا لیکنخون ہونے کے لیے اس نے جگر چھوڑ دیا
کسی کے جسم و جاں چھلنی کسی کے بال و پر ٹوٹےجلی شاخوں پہ یوں لٹکے کبوتر دیکھ آیا ہوں
سینۂ آدمی کی بات ہے اوریوں تو چھلنی ہے سینۂ نے بھی
میری چادر تو چھنی تھی شام کی تنہائی میںبے ردائی کو مری پھر دے گیا تشہیر کون
چھانی کہاں نہ خاک نہ پایا کہیں تمہیںمٹی مری خراب عبث در بدر ہوئی
دشت کی خاک بھی چھانی ہےگھر سی کہاں ویرانی ہے
کٹی کچلی گئی پس کر چھنی بھیگی گندھی مہندیجب اتنے دکھ سہے تب ان کے قدموں سے لگی مہندی
لے اڑی گھونگھٹ کے اندر سے نگاہ مست ہوشآج ساقی نے پلائی ہے ہمیں چھانی ہوئی
عمر بھر چھانی ہے ان ہاتھوں سے خاک مے کدہہاتھ اب آئے ہیں کچھ آداب مے خانہ ہمیں
خاک چھانی نہ کسی دشت میں وحشت کی ہےمیں نے اک شخص سے اجرت پہ محبت کی ہے
چھلکی ہر موج بدن سے حسن کی دریا دلیبوالہوس کم ظرف دو چلو میں متوالے ہوئے
ہمیں نے راستوں کی خاک چھانیہمیں آئے ہیں تیرے پاس چل کے
بہت جستجو کی بہت خاک چھانیکدھر ہے تو اے جلوۂ لا مکانی
چھانی ہے خاک ہم نے بہت کوئے یار کیجعفرؔ اس عاشقی سے کسی کو اماں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books