aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जग-बीती"
حسن بنا جب بہتی گنگاعشق ہوا کاغذ کی ناؤ
گھڑی جو بیت گئی اس کا بھی شمار کیانصاب جاں میں تری خامشی بھی شامل کی
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئےعشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
عجب شاعر کی عادت ہے کہ جب بیڑی جلانے کوکسی سے مانگی ماچس تو جلا کر جیب میں رکھ لی
کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سےمیں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا
تیرگی جو بڑھتی ہے اک دیا جلاتی ہوںیوں بھی اپنی ہستی کو آئنہ بناتی ہوں
ستاروں کی طرح الفاظ کی ضو بڑھتی جاتی ہےغزل میں حسن اس چہرے کی تابانی سے آیا ہے
عمر جوں جوں بڑھتی ہے دل جوان ہوتا ہےرازؔ یہ حسیں غزلیں ان سفید بالوں میں
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
وہ ایک نظر میں مجھے پہچان گیا ہےجو بیتی ہے دل پر مرے سب جان گیا ہے
وہ مجبوری موت ہے جس میں کاسے کو بنیاد ملےپیاس کی شدت جب بڑھتی ہے ڈر لگتا ہے پانی سے
پچھلے سفر میں جو کچھ بیتا بیت گیا یارو لیکناگلا سفر جب بھی تم کرنا دیکھو تنہا مت کرنا
بستی بستی جنگل جنگل گھوما میںلیکن اپنے گھر میں آ کر سویا میں
اب جو روٹھے تو جاں پہ بنتی ہےخوش ہوا مجھ سے بے سبب کوئی
دوسری نے جو سنبھالی چپلپہلی بیوی کی وفا یاد آئی
جب خدا بھی نہیں تھا ساتھ مرےمجھ پہ بیتی ہے ایسی تنہائی
بستی میں اپنی ہندو مسلماں جو بس گئےانساں کی شکل دیکھنے کو ہم ترس گئے
میں مانتا ہوں برا بیت بیت جائے گامگر وہ تیر جو تیری کماں سے آئے گا
جان پر اپنی ہائے کیوں بنتیبات جو مانتے کبھی دل کی
دل کی بستی پرانی دلی ہےجو بھی گزرا ہے اس نے لوٹا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books