تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जहल-ओ-तकब्बुर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "जहल-ओ-तकब्बुर"
شعر
بہار آئے گی گلشن میں تو دار و گیر بھی ہوگی
جہاں اہل جنوں ہوں گے وہاں زنجیر بھی ہوگی
افسر ماہ پوری
شعر
مہک میں زہر کی اک لہر بھی خوابیدہ رہتی ہے
ضدیں آپس میں ٹکراتی ہیں فرق مار و صندل کر
عزیز حامد مدنی
شعر
ناہید و قمر نے راتوں کے احوال کو روشن کر تو دیا
وہ دیپ کسی سے جل نہ سکے جو دل میں اجالا کرتے ہیں
نثار اٹاوی
شعر
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیا
جہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی