aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जहेज़"
باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتااس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے
وہ وقت کا جہاز تھا کرتا لحاظ کیامیں دوستوں سے ہاتھ ملانے میں رہ گیا
اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیاسر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
ان آنکھوں میں ڈال کر جب آنکھیں اس راتمیں ڈوبا تو مل گئے ڈوبے ہوئے جہاز
کدھر سجدہ کروں کعبہ کدھر ہےزہے قسمت وہ آئے میرے گھر آج
کسی مقام سے کوئی خبر نہ آنے کیکوئی جہاز زمیں پر نہ اب اترنے کا
زہے قسمت کہ اس کے قیدیوں میں آ گئے ہم بھیولے شور سلاسل میں ہے اک کھٹکا رہائی کا
زہے نصیب کہ دنیا نے تیرے غم نے مجھےمسرتوں کا طلب گار کر کے چھوڑ دیا
غرق ہوتے جہاز دیکھے ہیںسیل وقت رواں سمجھتا ہوں
ہم نے بھی آسمانوں کی سیر خوب کی ہےکندھے نہیں پتا کے ہوتے جہاز سے کم
گر زمانے کی عداوت ہے یہی مجھ سے تو میںابھی رو رو کے جہاز اس کا ڈبو دیتا ہوں
جرأت افزائے سوال اے زہے انداز جوابآتی جاتی ہے اب اس بت کی نہیں ہاں کے قریب
جب دل کا جہاز اپنا تباہی میں پڑے ہےلے دوڑیں ہیں آنسو وہیں آنکھوں کی غرابیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books