aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़मीर-ए-फ़ितरत"
کچھ وقت اپنے ساتھ گزاروں گا میں ضمیرؔخود سے اگر ملا جو کبھی کوئے یار میں
فطرتؔ دل کونین کی دھڑکن تو ذرا سنیہ حضرت انساں ہی کی عظمت کا بیاں ہے
حسن قسمت سے ہمیشہ فطرتؔبخت بیدار رہا خوابوں میں
زمیں سے اہل فلک کو پیام نظارہنقاب عارض فطرت کی جنبش پیہم
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریزاشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
تمام مظہر فطرت ترے غزل خواں ہیںیہ چاندنی بھی ترے جسم کا قصیدہ ہے
ضمیر خاک شہہ دو سرا میں روشن ہےمرا خدا مرے حرف دعا میں روشن ہے
یہ مسلک اپنا اپنا ہے یہ فطرت اپنی اپنی ہےجلاؤ آشیاں تم ہم کریں گے آشیاں پیدا
حسن فطرت کی آبرو مجھ سےآب و گل میں ہے رنگ و بو مجھ سے
دل کو ہونا ہے فنا رہنا ہے قائم عقل کوہستیٔ آدم کہاں جائے یہ فطرت چھوڑ کر
یہ فطرت کا تقاضا تھا کہ چاہا خوب روؤں کوجو کرتے آئے ہیں انساں نہ کرتے ہم تو کیا کرتے
زنجیر زلف سیاہ سمندر نگاہ شوخجاؤں کہاں فرار کا رستہ کوئی تو ہو
ظہیرؔ خستہ جاں سچ ہے محبت کچھ بری شے ہےمجازی میں حقیقی کے ہوئے ہیں امتحاں کیا کیا
حسن جمیلؔ ترا گھر اگر زمین پہ ہےتو پھر یہ کس لئے گم آسمان میں تو ہے
آج آئے تھے گھڑی بھر کو ظہیرؔ ناکامآپ بھی روئے ہمیں ساتھ رلا کر اٹھے
کنج قفس ہی جس کا مقدر ہوا جمیلؔاس کی نظر میں دور خزاں کیا بہار کیا
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
سونے پڑے ہیں دل کے در و بام اے ظہیرؔلاہور جب سے چھوڑ کے جان غزل گیا
وہ بزم سے نکال کے کہتے ہیں اے ظہیرؔجاؤ مگر قریب رگ جاں رہا کرو
برق زمانہ دور تھی لیکن مشعل خانہ دور نہ تھیہم تو ظہیرؔ اپنے ہی گھر کی آگ میں جل کر خاک ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books