aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़रख़ेज़ी"
پانی میں بھی چاند ستارے اگ آتے ہیںآنکھ سے دل تک وہ زرخیزی ہو جاتی ہے
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
چلے بھی آؤ مرے جیتے جی اب اتنا بھینہ انتظار بڑھاؤ کہ نیند آ جائے
قسمت نے دور ایسا ہی پھینکا ہمیں کہ ہمپھر جیتے جی پہنچ نہ سکے اپنے یار تک
ایک بار اس نے بلایا تھا تو مصروف تھا میںجیتے جی پھر کبھی باری ہی نہیں آئی مری
تمہاری موت نے مارا ہے جیتے جی ہم کوہماری جان بھی گویا تمہاری جان میں تھی
بچھڑنا بھی تمہارا جیتے جی کی موت ہے گویااسے کیا خاک لطف زندگی جس سے جدا تم ہو
کھیتیاں چھالوں کی ہوتی تھیں لہو اگتے تھےکتنا زرخیز تھا وہ در بدری کا موسم
جو اپنے جیتے جی کو کنوئیں میں ڈبوئیےتو چاہ میں کسی کی گرفتار ہوئیے
خدا اے کاش نازشؔ جیتے جی وہ وقت بھی لائےکہ جب ہندوستان کہلائے گا ہندوستان آزادی
تمنا اک طرح کی جان ہے جو مرتے دم نکلےجدائی اک طرح کی موت ہے جو جیتے جی آئے
اس کی الفت میں جیتے جی مرنافائدہ یہ بھی زندگی سے ہے
جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی صاحبیاد آئے گی تمہیں میری وفا میرے بعد
جب نہ جیتے جی مرے کام آئے گیکیا یہ دنیا عاقبت بخشوائے گی
جو پہنچیں گے تو ہم پہنچیں گے مر کر کوئے جاناں تککہ جیتے جی کوئی جنت میں داخل ہو نہیں سکتا
مر چکے جیتے جی خوشا قسمتاس سے اچھی تو زندگی ہی نہیں
ایڑیاں مار کے زخمی بھی ہوئے لوگ مگرکوئی چشمہ نہیں زرخیز زمیں سے نکلا
زرفشاں ہے مری زرخیز زمینوں کا بدنذرہ ذرہ مرے پنجاب کا پارس نکلا
جب جیتے جی نہ پوچھا پوچھیں گے کیا مرے پرمردے کی روح کو بھی گھر سے نکالتے ہیں
ہے تلاش دو جہاں لیکن خبر اپنی کسےجیتے جی تک جستجو سب کچھ ہے اور پھر کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books