aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़रूर"
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
گر ڈوبنا ہی اپنا مقدر ہے تو سنوڈوبیں گے ہم ضرور مگر ناخدا کے ساتھ
ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاسدل سن کے ایک نام دھڑکتا ضرور ہے
حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرورخود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والے
کھویا ہے کچھ ضرور جو اس کی تلاش میںہر چیز کو ادھر سے ادھر کر رہے ہیں ہم
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہوجھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو
انہونی کچھ ضرور ہوئی دل کے ساتھ آجنادان تھا مگر یہ دوانا کبھی نہ تھا
دل کی طرف شکیلؔ توجہ ضرور ہویہ گھر اجڑ گیا تو بسایا نہ جائے گا
تم اسی موڑ پر ہمیں ملنالوٹ کر ہم ضرور آئیں گے
اور کچھ دیر ستارو ٹھہرواس کا وعدہ ہے ضرور آئے گا
فرازؔ تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہیہ کیا ضرور وہ صورت سبھی کو پیاری لگے
ضرور تیری گلی سے گزر ہوا ہوگاکہ آج باد صبا بے قرار آئی ہے
ظاہر نہ تھا نہیں سہی لیکن ظہور تھاکچھ کیوں نہ تھا جہان میں کچھ تو ضرور تھا
یہ کیا ضرور ہے میں کہوں اور تو سنےجو میرا حال ہے وہ تجھے بھی پتا تو ہے
میرؔ سے بیعت کی ہے تو انشاؔ میر کی بیعت بھی ہے ضرورشام کو رو رو صبح کرو اب صبح کو رو رو شام کرو
وقت اچھا ضرور آتا ہےپر کبھی وقت پر نہیں آتا
اب آپ آ گئے ہیں تو آتا نہیں ہے یادورنہ ہمیں کچھ آپ سے کہنا ضرور تھا
شجاعؔ موت سے پہلے ضرور جی لینایہ کام بھول نہ جانا بڑا ضروری ہے
نہیں ضرور کہ مر جائیں جاں نثار تیرےیہی ہے موت کہ جینا حرام ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books