aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़हीर"
آہ یہ مہکی ہوئی شامیں یہ لوگوں کے ہجومدل کو کچھ بیتی ہوئی تنہائیاں یاد آ گئیں
میں دے رہا ہوں تجھے خود سے اختلاف کا حقیہ اختلاف کا حق ہے مخالفت کا نہیں
سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلطخوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کیتوبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی
سمجھیں گے نہ اغیار کو اغیار کہاں تککب تک وہ محبت کو محبت نہ کہیں گے
چاہت کا جب مزا ہے کہ وہ بھی ہوں بے قراردونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی
اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنیخود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں
عشق ہے عشق تو اک روز تماشا ہوگاآپ جس منہ کو چھپاتے ہیں دکھانا ہوگا
ہماری زندگی کیا ہے محبت ہی محبت ہےتمہارا بھی یہی دستور بن جائے تو اچھا ہو
کوئی دستک کوئی آہٹ نہ شناسا آوازخاک اڑتی ہے در دل پہ بیاباں کی طرح
خیر سے رہتا ہے روشن نام نیکحشر تک جلتا ہے نیکی کا چراغ
درد اور درد بھی جدائی کاایسے بیمار کی دعا کب تک
سر پہ احسان رہا بے سر و سامانی کاخار صحرا سے نہ الجھا کبھی دامن اپنا
بم پھٹے لوگ مرے خون بہا شہر لٹےاور کیا لکھا ہے اخبار میں آگے پڑھیے
کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثاراور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شبہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
کبھی بولنا وہ خفا خفا کبھی بیٹھنا وہ جدا جداوہ زمانہ ناز و نیاز کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کاغذ کی ناؤ بھی ہے کھلونے بھی ہیں بہتبچپن سے پھر بھی ہاتھ ملانا محال ہے
کس کا ہے جگر جس پہ یہ بیداد کرو گےلو دل تمہیں ہم دیتے ہیں کیا یاد کرو گے
فرض برسوں کی عبادت کا ادا ہو جیسےبت کو یوں پوج رہے ہیں کہ خدا ہو جیسے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books