aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ी-कमाल"
آسماں کو نشانہ کرتے ہیںتیر رکھتے ہیں جب کمان میں ہم
یار آج میں نے بھی اک کمال کرنا ہےجسم سے نکلنا ہے جی بحال کرنا ہے
دن کے سینے میں دھڑکتے ہوئے لمحوں کی قسمشب کی رفتار سبک گام سے جی ڈرتا ہے
وہی بے وجہ اداسی وہی بے نام خلشراہ و رسم دل ناکام سے جی ڈرتا ہے
تیر و کمان آپ بھی محسنؔ سنبھالیےجب دوستی کی آڑ میں خنجر دکھائی دے
یہ جنگ جیت ہے کس کی یہ ہار کس کی ہےیہ فیصلہ مری ٹوٹی کمان سے ہوگا
وہ انتہا کے ہیں نازک میں سخت جاں ہوں کمالعجب طرح کی مصیبت پڑی ہے خنجر پر
افسانۂ حیات بنی پھول بن گئیجب مسکرائی کوئی کلی اضطراب میں
دل میں ترے خلوص سمویا نہ جا سکاپتھر میں اس گلاب کو بویا نہ جا سکا
پایا جب سے زخم کسی کو کھونے کاسیکھا فن ہم نے بے آنسو رونے کا
جب تک تمہارا حسن نمایاں نہ ہو سکاروشن چراغ عالم امکان نہ ہو سکا
کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیںسچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
نگاہ پردہ کشا کا کمال کیا کہناجہاں جہاں وہ چھپے اس نے جا کے دیکھ لیا
گئے دنوں میں رونا بھی تو کتنا سچا تھادل ہلکا ہو جاتا تھا جب اشک بہانے سے
کمان شاخ سے گل کس ہدف کو جاتے ہیںنشیب خاک میں جا کر مجھے خیال آیا
یقیں سے جو گماں کا فاصلہ ہےزمیں سے آسماں کا فاصلہ ہے
جب ڈوب کے مرنا ہے تو کیا سوچ رہے ہوان جھیل سی آنکھوں میں اتر کیوں نہیں جاتے
اک مسلسل جنگ تھی خود سے کہ ہم زندہ ہیں آجزندگی ہم تیرا حق یوں بھی ادا کرتے رہے
شوہروں سے بیبیاں لڑتی ہیں چھاپہ مار جنگرابطہ ان کا بھی کیا کشمیر کی وادی سے ہے
ہر ایک گام الجھتا ہوں اپنے آپ سے میںوہ تیر ہوں جو خود اپنی کماں کی زد میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books