aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ी-शुऊर"
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلامرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے
خدا کا شکر کہ چھوٹی سی ہے خدا کی زمیںخدا کا شکر کہ تم بھی اسی زمین پہ ہو
کیا بادلوں میں سفر زندگی بھرزمیں پر بنایا نہ گھر زندگی بھر
زمانے کے جھمیلوں سے مجھے کیامری جاں! میں تمہارا آدمی ہوں
کڑا ہے دن بڑی ہے رات جب سے تم نہیں آئےدگرگوں ہیں مرے حالات جب سے تم نہیں آئے
نظام زر میں کسی اور کام کا کیا ہوبس آدمی ہے کمانے کا اور کھانے کا
سو شعر ایک جلسے میں کہتے تھے ہم امیرؔجب تک نہ شعر کہنے کا ہم کو شعور تھا
ہیں پتھروں کی زد پہ تمہاری گلی میں ہمکیا آئے تھے یہاں اسی برسات کے لیے
لگی رہتی ہے اشکوں کی جھڑی گرمی ہو سردی ہونہیں رکتی کبھی برسات جب سے تم نہیں آئے
مجھ سے جو پوچھتے ہو تو ہر حال شکر ہےیوں بھی گزر گئی مری ووں بھی گزر گئی
جو کچھ کہو قبول ہے تکرار کیا کروںشرمندہ اب تمہیں سر بازار کیا کروں
تیر اس کا جو کرے دل کے نشانے کو خطاخود اٹھا لاتا ہوں مرنے کی تمنا دیکھو
ترے ہوتے جو جچتی ہی نہیں تھیوہ صورت آج خاصی لگ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books