aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जागना"
وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔجاگنا رات بھر مصیبت ہے
شب بھر کا ترا جاگنا اچھا نہیں زہراؔپھر دن کا کوئی کام بھی پورا نہیں ہوتا
کس قدر ہجر میں بے ہوشی ہےجاگنا بھی ہے ہمارا سونا
خوب صورت ہیں آنکھیں تری رات کو جاگنا چھوڑ دےخود بہ خود نیند آ جائے گی تو مجھے سوچنا چھوڑ دے
کیا ملا دشت میں آ کر ترے دیوانے کوگھر کے جیسا ہی اگر جاگنا سونا ہے یہاں
ہر صبح اپنے گھر میں اسی وقت جاگناآزاد لوگ بھی تو گرفتار سے رہے
یہ غم نہیں کہ مجھ کو جاگنا پڑا ہے عمر بھریہ رنج ہے کہ میرے سارے خواب کوئی لے گیا
اب میں ہوں اور خواب پریشاں ہے میرے ساتھکتنا پڑے گا اور ابھی جاگنا مجھے
وہ مری آوارہ گردی وہ مرا دیوانہ پنوہ مری تعظیم میں دیوار و در کا جاگنا
اس سیہ خانے میں تجھ کو جاگنا ہے رات بھران ستاروں کو نہ بے مقصد ہتھیلی پر بجھا
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناںدو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔقدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھبھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے
ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیےمیں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جاناجس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانادیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دنبیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books