aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जागीर"
لے لو بوسہ اپنا واپس کس لیے تکرار کیکیا کوئی جاگیر ہم نے چھین لی سرکار کی
غم کی دنیا رہے آباد شکیلؔمفلسی میں کوئی جاگیر تو ہے
دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھمیں بھی تیرا ہوں مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے
عشق نے منصب لکھے جس دن مری تقدیر میںداغ کی نقدی ملی صحرا ملا جاگیر میں
کوئے جاناں میں نہ غیروں کی رسائی ہو جائےاپنی جاگیر یہ یارب نہ پرائی ہو جائے
دنیا جو نہ میں چند نفس کے لیے لیتاجنت کا علاقہ مری جاگیر میں آتا
یہ کائنات آج بھی منسوب آپ سےیہ کائنات آج بھی جاگیر آپ کی
گیت ہریالی کے گائیں گے سسکتے ہوئے کھیتمحنت اب غارت جاگیر تک آ پہنچی ہے
ہر اک کو نہیں ہوتا عرفان محبت کاہر اک کو محبت کی جاگیر نہیں ملتی
در و دیوار بھی گھر کے بہت مایوس تھے ہم سےسو ہم بھی رات اس جاگیر سے باہر نکل آئے
رزق جیسا ہے مقدر میں لکھا ہوتا ہےفن کسی شخص کی جاگیر نہیں ہو سکتا
ہم بھی دیوانے ہیں وحشت میں نکل جائیں گےنجد اک دشت ہے کچھ قیس کی جاگیر نہیں
درد کا سلسلہ ہے جہاں تکدل کی جاگیر ہوگی وہاں تک
گدائے کوچۂ جاناں ہوں مرتبہ ہے بڑاکہ میرے نام ہے جاگیر بے نوائی کی
سرزمیں زلف کی جاگیر میں تھی اس دل کیورنہ اک دام کا پھر اس میں ٹھکانا کیا تھا
کر کے خود اپنے سارے ثبوتوں کو مستردانگلی اٹھا رہا ہوں میں اپنے وجود پر
تیری زلفیں ترے عارض تری آنکھیں ترے لبمیں زمیندار ہوں ی سب مری جاگیریں ہیں
پتا نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگیمجھے تو صرف اسے سوچنے کی عادت تھی
ہر جنگل کی ایک کہانی وہ ہی بھینٹ وہی قربانیگونگی بہری ساری بھیڑیں چرواہوں کی جاگیریں ہیں
نیلا امبر چاند ستارے بچوں کی جاگیریں ہیںاپنی دنیا میں تو بس دیواریں ہی زنجیریں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books