aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जान-ए-हया"
صرف مانع تھی حیا بند قبا کھلنے تلکپھر تو وہ جان حیا ایسا کھلا ایسا کھلا
مجھ سے تنہائی میں گر ملیے تو دیجے گالیاںاور بزم غیر میں جان حیا ہو جائیے
ہو گئے رام جو تم غیر سے اے جان جہاںجل رہی ہے دل پر نور کی لنکا دیکھو
پنہاں ہیں صد سوال پس پردۂ حیادل دے دیا جواب تھا لیکن رہے خموش
گل ہوئے غرق آب شبنم میںدیکھ اس صاحب حیا کی ادا
برق کو ابر کے دامن میں چھپا دیکھا ہےہم نے اس شوخ کو مجبور حیا دیکھا ہے
رخسار پر ہے رنگ حیا کا فروغ آجبوسے کا نام میں نے لیا وہ نکھر گئے
اترا تھا جس پہ باب حیا کا ورق ورقبستر کے ایک ایک شکن کی شریک تھی
گنگ ہیں جن کو خموشی کا مزا ہوتا ہےدہن زخم میں خود قفل حیا ہوتا ہے
جان من تیری بے نقابی نےآج کتنے نقاب بیچے ہیں
رفتہ رفتہ وہ ہمارے دل کے ارماں ہو گئےپہلے جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں ہو گئے
لپٹ بھی جا نہ رک اکبرؔ غضب کی بیوٹی ہےنہیں نہیں پہ نہ جا یہ حیا کی ڈیوٹی ہے
نیچی نظروں سے کر دیا گھائلاب یہ سمجھے کہ یہ حیا کیا ہے
دامن بچا کے آئیو میرے مزار تکاے جان نو بہار اگے ہیں ادھر ببول
وہ جان نو بہار جدھر سے گزر گیاپیڑوں نے پھول پتوں سے رستہ چھپا لیا
جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہمبارک باد اسدؔ غم خوار جان دردمند آیا
اب خاک اڑ رہی ہے یہاں انتظار کیاے دل یہ بام و در کسی جان جہاں کے تھے
تمہاری یاد میں اے جان جاناںدسمبر بھی گزرتا جا رہا ہے
الٰہی ایک غم روزگار کیا کم تھاکہ عشق بھیج دیا جان مبتلا کے لیے
سب سے پیاری ہے جان دنیا میںجان سے بڑھ کے جان جاں تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books