aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जिंस-ए-वफ़ा"
قیمت جنس وفا نیم نگاہی توبہایسی باتیں نہ کریں آپ کہ سودا نہ بنے
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
بظاہر گرم ہے بازار الفتمگر جنس وفا کم ہو گئی ہے
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
بازار جہاں میں کوئی خواہاں نہیں تیرالے جائیں کہاں اب تجھے اے جنس وفا ہم
ہم سے شاید معتبر ٹھہری صباجس نے یہ گیسو سنوارے آپ کے
اک لفظ یاد تھا مجھے ترک وفا مگربھولا ہوا ہوں ٹھوکریں کھانے کے بعد بھی
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کیمرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
اب کے امید وفا باندھ رہا ہوں جس سےلوگ کہتے ہیں کہ وہ شخص بھی ہرجائی ہے
خود وہ کرتے ہیں جسے عہد وفا سے تعبیرسچ تو یہ ہے کہ وہ دھوکا بھی مجھے یاد نہیں
تمہاری گلیوں میں پھر رہا ہوںخیال رسم وفا ہے ورنہ
ادھر وہ عہد و پیمان وفا کی بات کرتے ہیںادھر مشق ستم بھی ترک فرمایا نہیں جاتا
کوئی برسا نہ سر کشت وفاکتنے بادل گہر افشاں گزرے
کون گزرا ہے یہ آندھیوں کی طرحشمع راہ وفا کو بجھاتے ہوئے
آسان نہیں مرحلۂ ترک وفا بھیمدت ہوئی ہم اس کو بھلانے میں لگے ہیں
ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہمخود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا
اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہاس قدر دشمن ارباب وفا ہو جانا
سمٹا ترا خیال تو گل رنگ اشک تھاپھیلا تو مثل دشت وفا پھیلتا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books