تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जिस्म-ओ-जाँ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "जिस्म-ओ-जाँ"
شعر
عجیب حالت ہے جسم و جاں کی ہزار پہلو بدل رہا ہوں
وہ میرے اندر اتر گیا ہے میں خود سے باہر نکل رہا ہوں
عزم شاکری
شعر
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانت
کریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت