تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "डालना"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "डालना"
شعر
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکے
سب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
اسرار الحق مجاز
شعر
نشیمن ہی کے لٹ جانے کا غم ہوتا تو کیا غم تھا
یہاں تو بیچنے والے نے گلشن بیچ ڈالا ہے