aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ढेरों"
باہر انسانوں سے نفرت ہے لیکنگھر میں ڈھیروں بچے پیدا کرتے ہیں
طویل عمر کی ڈھیروں دعائیں بھیجی ہیںمرے چراغ کو پانی سے بھرنے والوں نے
ہمیں ہر وقت یہ احساس دامن گیر رہتا ہےپڑے ہیں ڈھیر سارے کام اور مہلت ذرا سی ہے
بدن گل چہرہ گل رخسار گل لب گل دہن ہے گلسراپا اب تو وہ رشک چمن ہے ڈھیر پھولوں کا
ہاتھ لگاتے ہی مٹی کا ڈھیر ہوئےکیسے کیسے رنگ بھرے تھے خوابوں میں
جام ہے توبہ شکن توبہ مری جام شکنسامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
راکھ کے ڈھیر پہ کیا شعلہ بیانی کرتےایک قصے کی بھلا کتنی کہانی کرتے
ٹلنا تھا میرے پاس سے اے کاہلی تجھےکمبخت تو تو آ کے یہیں ڈھیر ہو گئی
ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھے
بعد مدت وہ دیکھ کر بولاکس نے یاں خاک کا یہ ڈھیر رکھا
آگ سی اک دل میں سلگے ہے کبھو بھڑکی تو میرؔدے گی میری ہڈیوں کا ڈھیر جوں ایندھن جلا
بیٹھے جو اس گلی میں نہ مر کر بھی اٹھے ہماک ڈھیر گر کے ہو گئے دیوار کی طرح
پتھر کے جسم میں تجھے اتنا کیا تلاشمنصورؔ ڈھیر لگ گئے گھر میں کباڑ کے
ان سنگ زنوں میں کوئی اپنا بھی تھا شایدجو ڈھیر سے یہ قیمتی پتھر نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books