aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ढोता"
باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتااس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے
چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادرپاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے
عمر سفر جاری ہے بس یہ کھیل دیکھنے کوروح بدن کا بوجھ کہاں تک کب تک ڈھوتی ہے
طلبؔ بڑی ہی اذیت کا کام ہوتا ہےبکھرتے ٹوٹتے رشتوں کا بوجھ ڈھونا بھی
سورج کے افق ہوتے ہیں منزل نہیں ہوتیسو ڈھلتا رہا جلتا رہا چلتا رہا میں
رشتوں کا بوجھ ڈھونا دل دل میں کڑھتے رہناہم ایک دوسرے پر احسان ہو گئے ہیں
ایک پرندہ چیخ رہا ہے مسجد کے مینارے پردور کہیں گنگا کے کنارے آس کا سورج ڈھلتا ہے
فلک بیداد کرتا ہے جو جور ایجاد کرتے ہیںغضب شاگرد ڈھاتا ہے ستم استاد کرتے ہیں
پھر چاندنی لگے تری پرچھائیں کی طرحپھر چاند تیری شکل میں ڈھلتا دکھائی دے
موسم کوئی بھی ہو پہ بدلتا نہیں ہوں میںیعنی کسی بھی سانچے میں ڈھلتا نہیں ہوں میں
خون جب اشک میں ڈھلتا ہے غزل ہوتی ہےجب بھی دل رنگ بدلتا ہے غزل ہوتی ہے
ڈبوئے دیتا ہے خود آگہی کا بار مجھےمیں ڈھلتا نشہ ہوں موج طرب ابھار مجھے
پرائے درد میں ہوتا نہیں شریک کوئیغموں کے بوجھ کو خود آپ ڈھونا پڑتا ہے
کبھی میں ڈھلتا ہوں کاغذ پہ نقش کی صورتمیں لفظ بن کے کسی کی زباں میں تیرتا ہوں
چاہئے آدمی ہو بار تعلق سے بریکیونکہ بیگانوں کے یاں بوجھ کو خر ڈھوتے ہیں
عقل یوں ہی کسے ملی ہے دوستتجربہ آگہی میں ڈھلتا ہے
کہیں کہیں سے جو کپڑوں میں بھی نہیں ڈھلتامیں اس بدن کو بھی شعروں میں ڈھال لیتا ہوں
وقت کے ساتھ حسن ڈھلتا ہےتم مگر اب بھی خوبصورت ہو
عشق کی کوئی کسک ہے یا کرم اردو کا ہےبحر میں ڈھلتا ہے یاروں خودبخود میرا کلام
زندگی ڈھوتے ہوئے لوگ کہاں تک جائیںکوئی اس سنگ راں سے نہیں بچ پایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books