aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तरसता"
ایک تیر نظر ادھر مارودل ترستا ہے جاں ترستی ہے
کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر و وصالابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے
دور سے آئے تھے ساقی سن کے مے خانے کو ہمبس ترستے ہی چلے افسوس پیمانے کو ہم
اب اور دیر نہ کر حشر برپا کرنے میںمری نظر ترے دیدار کو ترستی ہے
ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہےوہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے
تمام عمر خوشی کی تلاش میں گزریتمام عمر ترستے رہے خوشی کے لیے
مئے حیات میں شامل ہے تلخیٔ دوراںجبھی تو پی کے ترستے ہیں بے خودی کے لئے
تری آواز کو اس شہر کی لہریں ترستی ہیںغلط نمبر ملاتا ہوں تو پہروں بات ہوتی ہے
وہ اب کیا خاک آئے ہائے قسمت میں ترسنا تھاتجھے اے ابر رحمت آج ہی اتنا برسنا تھا
سر مژگاں یہ نالے اب بھی آنسو کو ترستے ہیںیہ سچ ہے جو گرجتے ہیں وہ بادل کم برستے ہیں
دل ایک صدیوں پرانا اداس مندر ہےامید ترسا ہوا پیار دیو داسی کا
وصل کو ماں کے ترستے ہیں مرے بچے بھیکیفیت ہجر کی مجھ پر ہی نہیں طاری ہے
پیاس کے شہر میں دریا بھی سرابوں کا ملامنزل شوق ترستی رہی پانی کے لئے
وہ حبس تھا کہ ترستی تھی سانس لینے کوسو روح تازہ ہوئی جسم سے نکلتے ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books