aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तसद्दुक़"
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
کبھی دنیا کے اندر کچھ نظر آتا نہیں مجھ کوکبھی اپنے ہی اندر ایک دنیا دیکھ لیتی ہوں
تھی سیاہیوں کا مسکن مری زندگی کی وادیترے حسن کے تصدق مجھے روشنی دکھا دی
ترشح ہاں کرے جس کی نہیں پرمری سو جاں تصدق اس نہیں پر
ہم دل فدا کریں کہ تصدق جگر کریںجو بھی کہیں حضور وہی عمر بھر کریں
تصدق ہونے والے پس نہ جائیںاٹھائے ہاتھ سے دامن کو چلئے
اجازت ہو تو میں تصدیق کر لوں تیری زلفوں سےسنا ہے زندگی اک خوبصورت دام ہے ساقی
فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ہوہم آدمی ہیں تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں
اشکوں کے ٹپکنے پر تصدیق ہوئی اس کیبے شک وہ نہیں اٹھتے آنکھوں سے جو گرتے ہیں
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسمسو بھی جاؤں تو ترے خواب جگا دیتے ہیں
آئی وہ رفتہ رفتہ تقدس کی راہ تکپھر یوں ہوا کہ نیت ناصح بگڑ گئی
وہ اس نظر کا تصادم وہ ہونٹ کی جنبشتمام کر گیا مجھ کو کلام کرتے ہوئے
اپنی تصدیق مجھے تیری گواہی سے ہوئیتو کہاں سے مرے ہونے کی خبر لایا ہے
جوانوں میں تصادم کیسے رکتاقبیلے میں کوئی بوڑھا نہیں تھا
یہ مے خانہ ہے مے خانہ تقدس اس کا لازم ہےیہاں جو بھی قدم رکھنا ہمیشہ با وضو رکھنا
اسی دنیا کے کچھ نقش و نگار اشعار ہیں میرےجو پیدا ہو رہی ہے حق و باطل کے تصادم سے
ترے مکاں کا تقدس عزیز تھا اتنامیں آ رہا ہوں گلی سے پرے اتار کے پاؤں
ہمیں بھی ضرورت تھی اک شخص کییہ حسن تصادم بہت خوب ہے
آپسی رشتوں کی خوشبو کو کوئی نام نہ دواس تقدس کو نہ کاغذ پر اتارا جائے
چاہتا ہوں میں تشدد چھوڑناخط ہی لکھتے ہیں جوابی لوگ سب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books