aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तह-ए-नगीं"
اگر پلک پہ ہے موتی تو یہ نہیں کافیہنر بھی چاہئے الفاظ میں پرونے کا
اب تو یہ بھی نہیں رہا احساسدرد ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
آہٹ بھی اگر کی تو تہہ ذات نہیں کیلفظوں نے کئی دن سے کوئی بات نہیں کی
چھائے پھولوں سے بھی صیاد تو آباد نہ ہووہ قفس کیا جو تہہ دامن صیاد نہ ہو
کل کائنات فکر سے آزاد ہو گئیانساں مثال دست تہ سنگ رہ گیا
چلتے رہے ہم تند ہواؤں کے مقابلآزادؔ چراغ تہ داماں نہ رہے ہم
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےدن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے
زلزلے یوں ہی زمینوں پہ نہیں آتے ہیںکوئی بیتاب تہ خاک تڑپتا ہوگا
وصل کا کرتا ہوں جب ذکر ان سےاک تبسم تہ لب کرتے ہیں
کہتے ہوے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہہے یوں کہ مجھے درد تہ جام بہت ہے
نمود ان کی بھی دور سبو میں تھی کل راتابھی جو دور تہ آسماں نہیں گزرے
عشق کے درد کا خود عشق کو احساس نہیںکھنچ گیا بادہ سے بھی درد تہ جام بہت
عین کعبہ میں ہے مستوں کی جگہکہہ رہی ہیں تہہ ابرو آنکھیں
سلام ان پہ تہ تیغ بھی جنہوں نے کہاجو تیرا حکم جو تیری رضا جو تو چاہے
شبنم کی ہے انگیا تلے انگیا کی پسینہکیا لطف ہے شبنم تہ شبنم نظر آئی
کسی کے ہاتھ میں جام شراب آیا ہےکہ ماہتاب تہ آفتاب آیا ہے
اس بت کے نہانے سے ہوا صاف یہ پانیموتی بھی صدف میں تہہ دریا نظر آیا
ہوں وہ برباد کہ قسمت میں نشیمن نہ قفسچل دیا چھوڑ کر صیاد تہ دام مجھے
رخ تہ زلف ہے اور زلف پریشاں سر پرمانگ بالوں میں نہیں ہے یہ نمایاں سر پر
نیزے کی نوک تیرا تہ دل سے شکریہاب تک گرا نہیں ہے مرا سر زمین پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books