aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताकीद"
عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیںتجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو
بالاہتمام ظلم کی تجدید کی گئیاور ہم کو صبر و ضبط کی تاکید کی گئی
آمد آمد ہے ترے شہر میں کس وحشی کیبند رہنے کی جو تاکید ہے بازاروں کو
شب وصل آج وہ تاکید کرتے ہیں محبت سےابھی سو رہنے دو کچھ رات گزرے تو جگا لینا
ہے یہ تاکید کہ ہم کو نہ ستائے کوئیکیسے پھر ان کو کلیجے سے لگائے کوئی
عقل کو تنقید سے فرصت نہیںعشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
حق تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھجائزہ لیتے رہو اپنے گریبانوں کا
تیرے بغیر لگتا ہے گویا یہ زندگیتنقید کر رہی ہے مری خواہشات پر
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکنتمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
سجدۂ عشق پہ تنقید نہ کر اے واعظدیکھ ماتھے پہ ابھی چاند نمایاں ہوگا
تعلقات کا تنقید سے ہے یارانہکسی کا ذکر کرے کون احتساب کے ساتھ
سنا ہے آج کا موضوع مجلس تنقیدوہ شعر ہے کہ ابھی میں نے جو کہا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books