aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताज़ियत"
تری یاد میں جلسہ تعزیتتجھے بھول جانے کا آغاز تھا
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئیکہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکن اے حسنؔجس قدر بے چین تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو
وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئےعوام تھکنے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
جگنو میاں کی دم جو چمکتی ہے رات کوسب دیکھ دیکھ اس کو بجاتے ہیں تالیاں
نہ ہوں پیسے تو استقبالیوں سے کچھ نہیں ہوگاکسی شاعر کو خالی تالیوں سے کچھ نہیں ہوگا
نہ تم آئے نہ چین آیا نہ موت آئی شب وعدہدل مضطر تھا میں تھا اور تھیں بے تابیاں میری
مرے حریف مری یکہ تازیوں پہ نثارتمام عمر حلیفوں سے جنگ کی میں نے
تالیاں اس کا کبھی پیٹ نہیں بھر سکتیںچند سکے بھی ضروری ہیں مداری کے لیے
سنا ہے تالیاں بجتی ہیں اس کی آمد پرسنا ہے لوگ گھروں سے نکل کے دیکھتے ہیں
تمام عمر کی بے تابیوں کا حاصل تھاوہ ایک لمحہ جو صدیوں کے پیش و پس میں رہا
اب کیوں گلہ رہے گا مجھے ہجر یار کابے تابیوں سے لطف اٹھانے لگا ہوں میں
کوئی سمجھائے مرے مداح کوتالیوں سے بھی بکھر سکتا ہوں میں
میں جب بھی تجزیہ کرتا ہوں تیرا اے دنیااس آئینے میں تجھے بد چلن سی پاتا ہوں
کیا کیا ہیں درد عشق کی فتنہ طرازیاںہم التفات خاص سے بھی بد گماں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books