aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तालिबान-ए-दर्द"
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں
کہتے نہ تھے ہم دردؔ میاں چھوڑو یہ باتیںپائی نہ سزا اور وفا کیجئے اس سے
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہواس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
سیر بہار باغ سے ہم کو معاف کیجیئےاس کے خیال زلف سے دردؔ کسے فراغ ہے
اتنا ہی چاہتا ہوں کہ میں اور عندلیبآپس میں درد دل کہیں ٹک بیٹھ کر کہیں
کشور دل اب مکان درد و داغ و یاس ہےعشق کے حاکم نے بٹھلائے ہیں یاں تھانے کئی
حادثات دہر میں وابستۂ ارباب دردلی جہاں کروٹ کسی نے انقلاب آ ہی گیا
ہم کو بھی کیا کیا مزے کی داستانیں یاد تھیںلیکن اب تمہید ذکر درد و ماتم ہو گئیں
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
سب اپنا حال کہتے رہے چارہ ساز سےمیں تھا کہ محو لذت درد جگر رہا
غزل کے رنگ میں ملبوس ہو کررباب درد سے آہنگ نکلا
ہمیں بادہ کش درد تمناہمیں پر بند ہے مے خانہ دل کا
تمام عمر نئے لفظ کی تلاش رہیکتاب درد کا مضموں تھا پائمال ایسا
جہان درد میں انسانیت کے ناطے سےکوئی بیان کرے میری داستاں ہوگی
لباس درد بھی ہم نے اتارایہ کپڑے اب پرانے ہو چکے ہیں
ہمارے دور کی تاریکیاں مٹانے کوسحاب درد سے خوشیوں کا چاند ابھرا ہے
نہ چھوڑا سرد جھونکوں نے وفا کوجو شاخ درد کی تنہا کلی تھی
شریک درد نہیں جب کوئی تو اے شوکتؔخود اپنی ذات کی بے چارگی غنیمت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books