aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तिलावत"
تیری یادیں ہو گئیں جیسے مقدس آیتیںچین آتا ہی نہیں دل کو تلاوت کے بغیر
قرآن کا مفہوم انہیں کون بتائےآنکھوں سے جو چہروں کی تلاوت نہیں کرتے
عشق وہ مذہب اول ہے کہ دل کافی ہےیوں تلاوت کو صحیفہ نہیں مانگا ہم نے
دوستی اور کسی غرض کے لئےوہ تجارت ہے دوستی ہی نہیں
بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتےہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے
سودا ہے ضمیروں کا ہر گام تجارت ہےچپ ہوں تو قیامت ہے بولوں تو بغاوت ہے
خوابوں کی تجارت میں یہی ایک کمی ہےچلتی ہے دکاں خوب کمائی نہیں دیتی
طلائی رنگ جاناں کا اگر مضمون لکھوں خط میںتو ہالہ گرد حرفوں کے بنے سونے کے پانی کا
میں نے روغن کی تجارت تو نہیں کی لیکنشہر کے سارے چراغوں کے نسب جانتا ہوں
اداسی کی تجارت کر رہے ہیںفراق یار ہے پیشہ ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books