تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तोसन-ए-तख़य्युल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "तोसन-ए-तख़य्युल"
شعر
بہ قدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کا
اگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا
جمیلؔ مظہری
شعر
موج تخیل گل کا تبسم پرتو شبنم بجلی کا سایہ
دھوکا ہے دھوکا نام جوانی اس کو جوانی کوئی نہ سمجھے
نثار اٹاوی
شعر
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
بھلا تو اور گھر آئے مرے کیوں کر یقیں کر لوں
تخیل کیوں نہ ہو میرا تری آواز پا کیوں ہو