تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दग़ा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "दग़ा"
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
ہے محبت ایسی بندھی گرہ جو نہ ایک ہاتھ سے کھل سکے
کوئی عہد توڑے کرے دغا مرا فرض ہے کہ وفا کروں