aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दबानी"
اپنی ہی ذات کے محبس میں سمانے سے اٹھادرد احساس کا سینے میں دبانے سے اٹھا
ہمیں جب اپنا تعارف کرانا پڑتا ہےنہ جانے کتنے دکھوں کو دبانا پڑتا ہے
غیر کو آنے نہ دوں تم کو کہیں جانے نہ دوںکاش مل جائے تمہارے گھر کی دربانی مجھے
وعدہ آنے کا وفا کیجے یہ کیا انداز ہےتم نے کیوں سونپی ہے میرے گھر کی دربانی مجھے
محبت کی سلطانی ہے سب جگت میںکہ اس سم نہیں کوئی گیانی و دانی
تم بھول گئے مجھ کو یوں یاد دلاتا ہوںجو آہ نکلتی ہے وہ یاد دہانی ہے
عشق کی آگ اے معاذ اللہنہ کبھی دب سکی دبانے سے
درد کے سارے ہی قصوں کی یاد دہانی کر لیناہجر کی رات بہت لمبی ہے ایک کہانی کم نہ پڑے
میری ہوس کے اندروں محرومیاں ہیں دوستواماندۂ بہار ہوں گھٹیا کہے سو ہوں
دبانا شرط ہے بجتے ہیں سارےکھلونا بے صدا کوئی نہیں ہے
غرور تشنہ دہانی تری بقا کی قسمندی ہمارے لبوں کی طرف اچھلتی رہی
ہے یہ پورب کی زبان دانی مہرؔکہتے ہیں بات کو ہم سنتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books