تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दरिया-दिल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "दरिया-दिल"
شعر
کر کے صدقے رکھ دیا دل یوں میں اس کی راہ میں
جیسے چوراہے میں رکھتے ہیں اتارے کا چراغ
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ہم نے سب کو مفلس پا کے توڑ دیا دل کا کشکول
ہم کو کوئی کیا دے دے گا کیوں منہ دیکھی بات کریں
عزیز بانو داراب وفا
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
گھٹائیں کھل کے برسیں تھیں چڑھے تھے دل کے دریا بھی
چڑھے دریاؤں کا اک دن اترنا بھی ضروری تھا