aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-सर"
زندگانی درد سر ہے یار بنکوئی ہمارے سر کوں آ کر جھاڑ دے
درد سر ہے خمار سے مجھ کوجلد لے کر شراب آ ساقی
درد سر میں ہے کسے صندل لگانے کا دماغاس کا گھسنا اور لگانا درد سر یہ بھی تو ہے
درد سر ہے تیری سب پند و نصیحت ناصحچھوڑ دے مجھ کو خدا پر نہ کر اب سر خالی
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں
ہر گھڑی اک نیا تقاضا ہےدرد سر بن گیا بدن میرا
رہ گیا درد دل کے پہلو میںیہ جو الفت تھی درد سر نہ ہوئی
کہتے نہ تھے ہم دردؔ میاں چھوڑو یہ باتیںپائی نہ سزا اور وفا کیجئے اس سے
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہواس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
گزرا جہاں سے میں تو کہا ہنس کے یار نےقصہ گیا فساد گیا درد سر گیا
اتنا ہی چاہتا ہوں کہ میں اور عندلیبآپس میں درد دل کہیں ٹک بیٹھ کر کہیں
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
سیر بہار باغ سے ہم کو معاف کیجیئےاس کے خیال زلف سے دردؔ کسے فراغ ہے
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
داد سفر ملی ہے کسے راہ شوق میںہم نے مٹا دئے ہیں نشاں اپنے پاؤں کے
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books