aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर-आमद"
آمد آمد ہے خزاں کی جانے والی ہے بہارروتے ہیں گل زار کے در باغباں کھولے ہوئے
قاصد نے خبر آمد دلبر کی اڑا دیآیا بھی تو کم بخت نے بے پر کی اڑا دی
آمد ہوئی تھی میں نے ہی دھتکار دی غزلیہ کہہ کے دوسرا کوئی شاعر تلاش کر
دل میں آمد آمد اس پردہ نشیں کی جب سنیدم کو جلدی جلدی میں نے جسم سے باہر کیا
جو درد کہ عام ہو گیا ہےوہ دل کو حرام ہو گیا ہے
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سراصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
حد تکمیل کو پہنچی تری رعنائی حسنجو کسر تھی وہ مٹا دی تری انگڑائی نے
میں فقط انسان ہوں ہندو مسلماں کچھ نہیںمیرے دل کے درد میں تفریق ایماں کچھ نہیں
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیںفیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
کہنے کو لفظ دو ہیں امید اور حسرتان میں نہاں مگر اک دنیا کی داستاں ہے
عام ہے اذن کہ جو چاہو ہوا پر لکھ دوعشق زندہ ہے ذرا دست صبا پر لکھ دو
مجھے دے رہے ہیں تسلیاں وہ ہر ایک تازہ پیام سےکبھی آ کے منظر عام پر کبھی ہٹ کے منظر عام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books