aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दलदल"
رشتوں کی دلدل سے کیسے نکلیں گےہر سازش کے پیچھے اپنے نکلیں گے
نا خدا نے مجھے دلدل میں پھنسائے رکھاڈوب مرنے نہ دیا پار اترنے نہ دیا
ایسا نہ ہو گناہ کی دلدل میں جا پھنسوںاے میری آرزو مجھے لے چل سنبھال کے
غور سے دیکھ گلشن دنیاہر طرف خواہشوں کا دلدل ہے
چلے چلیے کہ چلنا ہی دلیل کامرانی ہےجو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں وہ منزل پا نہیں سکتے
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیلپتھروں کو دے رہے ہیں آئنے کھل کر جواب
دلیل تابش ایماں ہے کفر کا احساسچراغ شام سے پہلے جلا نہیں کرتے
قامت تری دلیل قیامت کی ہو گئیکام آفتاب حشر کا رخسار نے کیا
یہ بھی تو اک دلیل ہے اس کے وجود کیجب تک نہ مانیے اسے دل مانتا نہیں
سب کچھ ملا ہمیں جو ترے نقش پا ملےہادی ملے دلیل ملے رہنما ملے
الفت کی تھیں دلیل تری بدگمانیاںاب بد گمان میں ہوں کہ تو بدگماں نہیں
گنجائش دو شاہ نہیں ایک ملک میںوحدانیت کے حق کی یہی بس دلیل ہے
دلیل اس کے دریچے کی پیش کی میں نےکسی کو پتلی گلی سے نہیں نکلنے دیا
زخم تلاش میں ہے نہاں مرہم دلیلتو اپنا دل نہ ہار محبت بحال رکھ
جو چیز ہے جہان میں وہ بے مثال ہےہر فرد خلق وحدت حق پر دلیل ہے
ہم سے واعظ نے بات کی ہوتیگمرہی اپنی بے دلیل نہیں
یہ دلیل خوش دلی ہے مرے واسطے نہیں ہےوہ دہن کہ ہے شگفتہ وہ جبیں کہ ہے کشادہ
معنی نہ آئیں درک میں غیر از وجود لفظآرے دلیل راہ حقیقت مجاز ہے
پیچیدگئ طبع کی یہ صاف ہے دلیلمعنی الجھ کے رہ گئے ان کے کلام میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books