aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिखाना"
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
بزدلی ہوگی چراغوں کو دکھانا آنکھیںابر چھٹ جائے تو سورج سے ملانا آنکھیں
گناہوں سے ہمیں رغبت نہ تھی مگر یا ربتری نگاہ کرم کو بھی منہ دکھانا تھا
عشق ہے عشق تو اک روز تماشا ہوگاآپ جس منہ کو چھپاتے ہیں دکھانا ہوگا
تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناںاک نقش چھپانا ہے اک نقش دکھانا ہے
نہ واعظ ہجو کر ایک دن دنیا سے جانا ہےارے منہ ساقی کوثر کو بھی آخر دکھانا ہے
دکھانا پڑے گا مجھے زخم دلاگر تیر اس کا خطا ہو گیا
مجھے اے ناخدا آخر کسی کو منہ دکھانا ہےبہانہ کر کے تنہا پار اتر جانا نہیں آتا
میں اپنے آپ کو بھی دیکھنے سے قاصر ہوںیہ شام ہجر مجھے کیا دکھانا چاہتی ہے
ہے پیار کا یہ کھیل کہاں مکر سے خالیلیکن دل ناداں کو دکھانا نہیں آیا
آئینہ رو بہ رو رکھ اور اپنی چھب دکھاناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
ایک دن آگے ہی دنیا سے اٹھانا ہم کوشب فرقت تو الٰہی نہ دکھانا ہم کو
تصویر روئے یار دکھانا بسنت کااٹکھیلیوں سے دل کو لبھانا بسنت کا
رشک جناں چمن کو بنانا بسنت کاہر ہر کلی میں رنگ دکھانا بسنت کا
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملااگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہےحسن خود بے تاب ہے جلوہ دکھانے کے لیے
دیکھیں قریب سے بھی تو اچھا دکھائی دےاک آدمی تو شہر میں ایسا دکھائی دے
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
وصل میں رنگ اڑ گیا میراکیا جدائی کو منہ دکھاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books