تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दिल-फ़िगार"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "दिल-फ़िगार"
شعر
کس کام کا ایسا دل جس میں رنجش ہے غبار ہے کینہ ہے
ہم کو ہے ضرورت اس دل کی سب جس کو کہیں آئینہ ہے
فگار اناوی
شعر
دل چوٹ سہے اور اف نہ کرے یہ ضبط کی منزل ہے لیکن
ساغر ٹوٹے آواز نہ ہو ایسا تو بہت کم ہوتا ہے