aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दीवाने"
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دوخوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیںعجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کازندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہےایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
بال اپنے بڑھاتے ہیں کس واسطے دیوانےکیا شہر محبت میں حجام نہیں ہوتا
شہر میں اپنے یہ لیلیٰ نے منادی کر دیکوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو
تو نے صورت نہ دکھائی تو یہ صورت ہوگیلوگ دیکھیں گے تماشا ترے دیوانے کا
ایک دیوانے کو جو آئے ہیں سمجھانے کئیپہلے میں دیوانہ تھا اور اب ہیں دیوانے کئی
گھر میں دس ہوں تو یہ رونق نہیں ہوگی گھر میںایک دیوانے سے آباد ہے صحرا کیسا
گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانےخدا کرے کوئی تیرے سوا نہ پہچانے
سنگ اٹھانا تو بڑی بات ہے اب شہر کے لوگآنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے دیوانے کو
کیا کہوں کتنا فزوں ہے تیرے دیوانے کا دکھاک طرف جانے کا غم ہے اک طرف آنے کا دکھ
کچھ کرو فکر مجھ دیوانے کیدھوم ہے پھر بہار آنے کی
اپنا لہو بھر کر لوگوں کو بانٹ گئے پیمانے لوگدنیا بھر کو یاد رہیں گے ہم جیسے دیوانے لوگ
باغ میں لگتا نہیں صحرا سے گھبراتا ہے دلاب کہاں لے جا کے بیٹھیں ایسے دیوانے کو ہم
ایسے کھوئے سحر کے دیوانےلوٹ کر شام تک نہ گھر آئے
عشق سے باز آتے ہم دیوانے کیاتھی سمجھ کی بات ہم سمجھے نہیں
آئیں ہیں سمجھانے لوگہیں کتنے دیوانے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books