aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुकान-ए-दीद"
میں کامیاب دید بھی محروم دید بھیجلووں کے اژدحام نے حیراں بنا دیا
یہ دیوانے ہیں محو دید دلبرنہیں کچھ مانتے یاں کو نہ واں کو
یوں علاج دل بیمار کیا جائے گاشربت دید سے سرشار کیا جائے گا
کیا کلیم کو ارمان دید نے رسوادکھا کے جلوۂ پروردگار تھوڑا سا
لذت دید خدا جانے کہاں لے جائےآنکھ ہوتی ہے تو ہوتا نہیں قابو دل پر
حسرت دید کی دنیا میں گنا جاتا ہےمیرا ٹوٹا ہوا دل بھی ترے سامانوں میں
دکان مے پہ پہنچ کر کھلی حقیقت حالحیات بیچ رہا تھا وہ مے فروش نہ تھا
خواہش دید پہ انکار سے آتے ہیں مزےایسے موقعے پہ تو پردہ بھی مزا دیتا ہے
آج دیوانے کا ذوق دید پورا ہو گیاتجھ کو دیکھا اور اس کے بعد اندھا ہو گیا
حسرت دید میں آخر کو دم اپنا الٹاپردۂ چشم نہ اس شوخ نے اپنا الٹا
تماشہ گاہ جہاں میں مجال دید کسےیہی بہت ہے اگر سرسری گزر جائیں
ان کا دروازہ تھا مجھ سے بھی سوا مشتاق دیدمیں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا
بے عشق جتنی خلق ہے انساں کی شکل میںنظروں میں اہل دید کے آدم یہ سب نہیں
کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہمجاتے ہیں کوئے یار میں پہلے صبا سے ہم
محو دید چمن شوق ہے پھر دیدۂ شوقگل شاداب وہی بلبل شیدا ہے وہی
کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میںجامۂ تن پھینک کر روحیں بھی عریاں ہو گئیں
یہ ادا ہوئی کہ جفا ہوئی یہ کرم ہوا کہ سزا ہوئیاسے شوق دید عطا کیا جو نگہ کی تاب نہ لا سکے
دل ہے شوق وصل میں مضطر نظر مشتاق دیدجو ہے مشغول اپنی اپنی سعئ لا حاصل میں ہے
آنکھ چرا رہا ہوں میں اپنے ہی شوق دید سےجلوۂ حسن بے پناہ تو نے یہ کیا دکھا دیا
تراشیے تو ہمیں میرؔ کیجیے ورنہہمارے نام کے پیچھے یہ دیپؔ کافی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books