aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुर्र-ए-नजफ़"
فرق یہ ہے نطق کے سانچے میں ڈھل سکتا نہیںورنہ جو آنسو ہے در شاہوار نغمہ ہے
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
وہی لفظ ہیں در بے بہا مرے واسطےجنہیں چھو گئی ہو تری زباں مرے مہرباں
میں اسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جوریگ زار نجف و خاک خراساں سے ملا
جامیؔ میں تصور میں وہاں پہنچا ہوا ہوںہاں مجھ کو مرے شاہ نجف دیکھ رہے ہیں
نظر کہیں نہیں اب آتے حضرت ناصحسنا ہے گھر میں کسی مہ لقا کے بیٹھ گئے
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بامحسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
کہیں ہیں ریختہ پنجاب میں نظرؔ صاحببقدر ذوق تم ان کی سنو ہوا سو ہوا
نظر اور وسعت نظر معلوماتنی محدود کائنات نہیں
آپ اک زحمت نظر تو کریںکون بے ہوش ہو نہیں سکتا
دل کی حالت اگر نہیں بدلیاحتیاط نظر سے کیا ہوگا
ایک تیر نظر ادھر مارودل ترستا ہے جاں ترستی ہے
اب یوں ہی دیکھتا ہوں رستہمنزل پیش نظر نہیں ہے
دلوں کے درد جگا خواہشوں کے خواب سجابلا کشان نظر کے لیے سراب سجا
میں تو حسن نظر سمجھتا ہوںلوگ جس کو شباب کہتے ہیں
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگامدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتاحد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
ایک خواب و خیال ہے دنیااعتبار نظر کو کیا کہئے
حسن کو دنیا کی آنکھوں سے نہ دیکھاپنی اک طرز نظر ایجاد کر
منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میںاس بھیڑ سے میں اپنی نظر لے کے چلا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books