aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दूरबाश-ए-आदा"
پان کھا کر جو اگال آپ نے تھوکا صاحبجوہری محو ہوے لعل یمن یاد آیا
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہیقاصد جاناں کو کیا دیتا جو خلعت مانگتا
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم کا خون ہے آخر
بے گنہ کہتا پھرے ہے آپ کوشیخ نسل حضرت آدم نہیں
خاکساروں میں نہیں ایسی کسی کی توقیرقد آدم مری تعظیم کو سایا اٹھا
بنت حوا کو بھول جائیں ہمیہ نہیں آتا ابن آدم کو
بیان لغزش آدم نہ کر کہ وہ فتنہمری زمیں سے نہیں تیرے آسماں سے اٹھا
صحبت میں جاہلوں کی گزارے تھے چند روزپھر یہ ہوا میں واقف آداب ہو گیا
جلو میں حضرت جبریل سر جھکائے ہوئےبلند عرش کے تاروں سے عظمت آدم
مٹا سکتی نہیں نفرت کو نفرت کی روش ہرگزبقائے نسل آدم کے لئے الفت ضروری ہے
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
نسل آدم رفتہ رفتہ خود کو کر لے گی تباہاتنی سختی سے قیامت پیش آئے گی نہ پوچھ
دل کو ہونا ہے فنا رہنا ہے قائم عقل کوہستیٔ آدم کہاں جائے یہ فطرت چھوڑ کر
وہ زمانے کا تغیر ہو کہ موسم کا مزاجبے ضرر دونوں ہیں نیرنگی آدم کے سوا
روز محفل سے اٹھاتے ہو تو دل دکھتا ہےاب نکلواؤ تو پھر حضرت آدم کی طرح
سج دیا حیرت عشاق نے اس بت کا مکاںقد آدم ہیں لگے آئنہ دیواروں میں
کل ابن آدم ان پہ قربان ہو نہ جائیںتوبہ وہ ان کے جلوے اللہ وہ نظارے
میں نے جو کچھ بھی لکھا ہےوہ سب حرف آئندہ ہے
یہ کاروبار بھی کب راس آیاخسارے میں رہے ہم پیار کر کے
گر یہی ہے پاس آداب سکوتکس طرح فریاد لب تک آئے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books