aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दौलत-ए-हुस्न"
ہے دولت حسن پاس تیرےدیتا نہیں کیوں زکوٰۃ اس کی
اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلبدولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
ہم حسین غزلوں سے پیٹ بھر نہیں سکتےدولت سخن لے کر بے فراغ ہیں یارو
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیںاور تو سب کچھ تھا لیکن رسم دل داری نہ تھی
خاک میں دولت پندار و انا ملتی ہےاپنی مٹی سے بچھڑنے کی سزا ملتی ہے
دولت فقر و فنا سے ہیں تونگر ہم لوگجوتیاں ماریں ہیں اقبال کے سر پر ہم لوگ
دولت عہد جوانی ہو گئےچند لمحے جو کہانی ہو گئے
آپ کا خط نہیں ملا مجھ کودولت دو جہاں ملی مجھ کو
دولت دنیا نہیں جانے کی ہرگز تیرے ساتھبعد تیرے سب یہیں اے بے خبر بٹ جائے گی
اب زمانے سے اور کیا مانگوںدولت غم بہت زیادہ ہے
میں سمجھتا ہوں مجھے دولت کونین ملیکون کہتا ہے کہ وہ کر گئے بدنام مجھے
میں تو طالب دل سے ہوں گا دین کادولت دنیا مجھے مطلوب نہیں
واعظو میں بھی تمہاری ہی طرح مسجد میںبیچ دوں دولت ایماں تو مزا آ جائے
آنکھوں میں کھٹکتی ہی رہی دولت دنیاہر سکے کی مچھلی میں بھی کانٹا نظر آیا
شعر اچھے بھی کہو سچ بھی کہو کم بھی کہودرد کی دولت نایاب کو رسوا نہ کرو
دولت سر ہوں سو ہر جیتنے والا لشکرطشت میں رکھتا ہے نیزے پہ سجاتا ہے مجھے
اسے تو دولت دنیا بھی کم بھی پانے کومری تو ذات کا میزان بھی زیادہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books