aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नख़्ल-ए-मसाफ़त"
بتان سرو قامت کی محبت میں نہ پھل پایاریاضت جن پہ کی برسوں وہ نخل بے ثمر نکلے
نخل حرماں کو نہ تھی بالیدگیگرچہ کتنی اس پہ برساتیں ہوئیں
سختیٔ ایام دوڑے آتی ہے پتھر لیےکیا مرا نخل تمنا بارور ہونے لگا
رنج یوں راہ مسافت میں ملےکچھ کمائے کچھ وراثت میں ملے
تم جلانا مجھے چاہو تو جلا دو لیکننخل تازہ جو جلے گا تو دھواں بھی دے گا
نخل انا میں زور نمو کس غضب کا تھایہ پیڑ تو خزاں میں بھی شاداب رہ گیا
ٹوٹی ہے یہ کشتی تو مرے ساتھ سفر کووہ جان مسافت مرا تیار ہوا ہے
یہ سال طول مسافت سے چور چور گیایہ ایک سال تو گزرا ہے اک صدی کی طرح
فریب ابر کرم بھی بڑا سہارا ہےبلا سے نخل تمنا خزاں رسیدہ نہیں
شب و روز نخل وجود کو نیا ایک برگ انا دیاہمیں انحراف کا حوصلہ بھی دیا تو مثل دعا دیا
آج بھی زخم ہی کھلتے ہیں سر شاخ نہالنخل خواہش پہ وہی بے ثمری رہنا تھی
ایک زمانہ ٹھہرا ہوا ہےمیری نقل مکانی میں
بے گنہ کہتا پھرے ہے آپ کوشیخ نسل حضرت آدم نہیں
ٹوٹے ہوئے لوگ ہیں سلامتیہ نقل مکانی کا معجزہ ہے
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم کا خون ہے آخر
کشن کی گوپیاں کی نئیں ہے یہ نسلرہیں سب گوپیاں وہ نقل یہ اصل
ڈھنگ کے ایک ٹھکانے کے لیےگھر کا گھر نقل مکانی میں رہا
مٹا سکتی نہیں نفرت کو نفرت کی روش ہرگزبقائے نسل آدم کے لئے الفت ضروری ہے
جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزاکاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہریہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books