aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नसरीन"
دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپآج کل آپ سے خفا ہوں میں
صبح دم مجھ سے لپٹ کر وہ نشے میں بولےتم بنے باد صبا ہم گل نسرین ہوئے
کیا تمہیں عہد محبت کے وہ لمحے یاد ہیںجب نگاہیں بولتی تھیں اور ہم خاموش تھے
میں نے بیتاب ہو کے ہاتھ بڑھائےاس نے بیتاب ہو کے چوم لیے
مروت میں ہونے لگا ہے اضافہمحبت میں آنے لگی ہے کمی
تمہاری یاد بڑی خوش گوار تھی لیکندل حزیں کے لیے تلخیاں بڑھا بھی گئی
وہ ملتفت تھے ہم ہی بیاں کر سکے نہ حالمنزل کے پاس آ کے قدم ڈگمگا گئے
نسریں میں یہ مہک ہے نہ یہ نسترن میں ہےبوئے گل مراد ترے پیرہن میں ہے
جو بات نثری ہے نظریاتی ہے جدلیاتی ہے وہ مکمل کبھی نہ ہوگیمگر جو مجمل ہے اور موزوں ہے اور حتمی اور آخری ہے وہ شاعری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books